۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
اطعام

حوزه/ رسول اکرم صلى الله عليه و آله و سلم نےایک روایت میں لوگوں کو کھانا کھلانے کے سریع ترین انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

الرِّزقُ أسرَعُ إلى مَن يُطعِمُ الطَّعامَ مِن السِّكِّينِ في السنام

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے تو اس کا رزق اونٹ کے کوہان میں میں چھری مارنے (داخل) سے بھی جلدی اس کی طرف آتا ہے۔

بحارالانوار: 17 / 362 / 74

تبصرہ ارسال

You are replying to: .